Session 01 - Introduction
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
۱- حضرت عیسی علیہ سلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان کتنا عرصہ کوئی پیغمبر نہیں آیا؟
۲- سورہ البقرہ کا مقصد نزول کیا ہے؟
۳- یہود کس پیغمبر کو اللہ کا بیٹا مانتے ہیں؟
۴- سورہ البقرہ کی آیات ۱۴۱-۲۸۳ امت مسلمہ کو اسلام میں مکمل داخلہ، امت وسط ہونا اور کیا بتاتی ہیں:
۵- قرآن کی سب سے طویل آیت کون سی ہے؟
۶- تقوی کا رُوٹ ورڈ و-ق-ی ہے جس کے لغوی معانی کیا ہیں؟
۷- تقوی کا سب سے پہلا تقاضہ کیا ہے؟
۸- خ-د-ع کا لغوی مطلب کیا ہے؟
۹- اللہ کی بے شمار نعمتیں ہمیں غیر شعوری طور پر ملتی ہیں۔ وہ کون سی نعمت ہے جو شعوری محنت اور کوشش کے بغیر نہیں ملتی؟
۱۰- منافقوں کے فساد پھیلانے کی کیا وجہ بتائی گئی ہے؟