Session 01 - Sura Al Araaf: Verses 1 - 22
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
سورہ اعراف میں کس کی سب سے زیادہ پہچان کرائی گئی ہے؟
جب کسی بستی پر اللہ کا عذاب آتا ہے تو پُوری قوم کیا کہتی ہے؟
اللہ کی ہر حُکم عدولی کی بُنیاد کیا ہے؟
شیطان نے اپنی گُمراہی کو وبال کس پر ڈالا تھا؟
شیطان کے ہر داؤ سے بچنے کا فارمولا کیا ہے؟