Session 01 - Sura Aal I Imran: Verses 1 - 7
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
قرآن کی ترتیب توفیقی کس کی بنائی ہوئی ہے؟
سورہ آل عمران کا ترتیب نُزول میں کیا نمبر ہے؟
آل عمران کس قوم سے تعلق رکھتے تھے؟
اللہ تعالی کی بنائی ہوئی انسانی فطرت کو بدلنا یعنی شکل، جسم، رنگ، جنس کو بدلنے کی کوشش کرنا، اللہ کی کس قرآنی صفت کا انکار ہے؟
قرآن اپنی کن آیات کو “اُم الکتاب” کہتا ہے؟
اللہ کے نزدیک علم میں راسخ لوگوں کی کیا نشانی ہے؟