Session 01 - Sura Al Maida: Verses 1 - 5
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
موقوذہ اور نطیحہ کے کیا معانی ہیں؟
Sanabil School — Admissions open · Play Group to 5th Grade · 03459102909
Watch each session video, then test your understanding with the review questions below.
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
موقوذہ اور نطیحہ کے کیا معانی ہیں؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
وضو کے فرائض، غسل جنابت اور تیمم کے احکامات اکٹھے کس آیت میں آئے ہیں؟
اللہ نے کس ریاستی طرز عمل کو تقوی کے قریب کہا ہے؟
بنی اسرائیل پر نقض میثاق کی وجہ سے اللہ نے لعنت بولی ہے اور کیا سزا دی ہے جس سے ہمیں بہت ڈرنا چاہیئے؟
نصاری نے نقض میثاق اس صورت میں کیا کہ عیسی علیہ اسلام کی تعلیمات کو بھلا دیا- ان کو اللہ نے کیا سزا دی؟
المائدہ آیت نمبر 16 میں جس نور کا بیان ہے، اس کی کیا تشریح ہے؟
فترہ رسالت جو عیسی علیہ اسلام اور محمد صلی اللہ کے دور رسالت میں آیا تھا کتنے سال کا تھا؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
بنی اسرائیل کو چالیس سال صحرا میں بھٹکنے کی سزا کس جرم کی پاداش میں دی گئی تھی؟
قابیل اپنے بھائی کو ناحق قتل کر کہ کیوں نادم ہوا تھا؟
قرآن کے مطابق اسلامی ریاست میں حرابہ یعنی فساد کی کیا سزا ہے؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
لفظ "وسیلہ" کا لغوی معنی کیا ہے؟
للہ کے قرب کا قرآنی وسیلہ کیا ہے؟
اللہ نے کن لوگوں کے بارے میں کہا ہے کہ ان سے اعراض کریں اور یہ مومنوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے؟
قرآن کس چیز پر مہیمن ہے؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
توریت اور انجیل میں ہدایت اور نور ہونے کا بیان کس شرکیہ عقیدے کا رد ہے؟
اللہ کی کتاب کا حافظ ہونے کی کون سی دو ذمہ داریاں ہیں؟
انسانیت کو امت واحد نہ بنانے کی کیا حکمت ہے؟
جو مسلمان یہود اور نصاری کی قریبی دوستی اختیار کرتے ہیں انہیں کیا سمجھا جائے گا؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
قوموں کی امامت کی شرط کیا ہے؟
اللہ کن لوگوں کے مقام کو "شر مکان" کہتا ہے؟
شر مکان کو روکنے کی ذمہ داری سب سے پہلے کس پر عائد ہوتی ہے؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
قوموں کی امامت کی شرط کیا ہے؟
سورہ المائدہ 69 سورہ ال بقرہ کی کس آیت سے متصل ہے اور دونوں میں ایک ہی جیسی قوموں کا ذکر ہے اور ایک ہی جیسی بشارت ہے؟
سورہ المائدہ کی کون سی آیت ہمارے زمانے کے اہل کتاب سے مسلمان کے نکاح کی حرمت پر دلیل ہے؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
حبشہ کے بادشاہ نجاشی کو قرآن میں کیا درجہ عطا کیا ہے؟
بات بات میں اللہ کی قسم کھانا، واللہ واللہ کہنے کے طرز عمل کو قرآن میں کیا کہا گیا ہے؟
میسر کی تعریف میں کون کون سے اعمال شامل ہیں؟
نشے کی مکمل حرمت المائدہ کی کون سی آیت میں بیان ہوئی ہے؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
حالت احرام میں ممنوعہ حرکتوں میں کون کون سے کام شامل ہیں؟
بحیرہ، سائبہ، وصیلہ اور حام کن چیزوں کے نام تھے؟
وصیت کے لئے کتنے گواہوں کا حکم ہے خواہ وصیت سفر کے دوران ہی کی گئی ہو؟
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
اللہ قیامت میں رسولوں سے کیا پوچھے گا؟
حضرت عیسی کے حواریوں نے سب معجزے دیکھنے کے بعد کس معجزے کا مطالبہ کیا تھا؟
اللہ کی جانب سے مکمل اتمام حجت ہونے کے بعد اب انسانیت پر کیسے عذاب آئیں گے؟
سورہ المائدہ کا زمانہ ء نزول کون سا ہے؟