Session 01 - Sura Tauba: Verses 1 - 12
Select your answer, then check to see if you are correct. Some questions may have more than one correct option.
سورہ توبہ کے شروع میں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی کیونکہ:
سورہ کی پہلی آیت میں کن مُشرکوں کا زکر ہے؟
مسلمانوں کے پہلے حج کے موقع پر اللہ نے کون سا عمومی اعلان کیا ہے؟
جو مُشرک امن کے معاہدے میں تھے اُن کے لئے مُسلمانوں کو کیا حُکم دیا گیا ہے؟
ایک مسلمان ریاست میں پناہ لینے والے غیر مسلم کو امن کی جگہ پہنچانے سے پہلے کیا کرنا ہے؟